اپ ڈیٹس
  • 239.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پی ٹی آئی کا دوسرا ورچوئل جلسہ منعقد کرنے کا اعلان

19 Jan 2024
19 Jan 2024

(ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے دوسرا ورچوئل جلسہ منعقد کرنے کا اعلان کردیا۔

پارٹی ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی  20 جنوری 2024 بروز ہفتہ پاکستانی وقت کے مطابق شام 7 بجے دوسرے ورچوئل جلسے کا انعقاد کرے گی جس میں مرکزی رہنما گوہر خان،  عمر ایوب سمیت دیگر عہدیداران خطاب کریں گے۔

پی ٹی آئی کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ  عوام ورچوئل جلسے میں تمام سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کے ذریعے شریک ہو سکتے ہیں۔

واضح رہے کہ پی ٹی آئی نے گزشتہ برس 17 دسمبر کو انتخابی مہم کے سلسلے میں پہلے آن لائن جلسے کا اہتمام کیا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے