اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

قومی ٹیم مشکلات کا شکار کیوں ہے؟کامران اکمل نے وجہ بیان کردی

18 Jan 2024
18 Jan 2024

(ویب ڈیسک)سابق کرکٹر کامران اکمل نے کہا ہے کہ ڈومیسٹک پرفارمرز کو نظرانداز کرنے کے باعث آج قومی ٹیم مشکلات کا شکار ہے۔

رپورٹ کے مطابق اپنےایک بیان میں کامران اکمل کا کہنا تھا کہ ٹیم مینجمنٹ اس وقت تجربات کر رہی ہے، وائٹ بال میں تجربات کرنے کی گنجائش ہوتی ہے، امید ہے پاکستان ٹیم اگلے 2 میچز میں اچھا پرفارم کرے گی۔

 

انہوں نے کہا کہ بابر اعظم اور محمد رضوان نے ایک عرصہ پرفارم کیا ہے، بابر اعظم ورلڈ کلاس کھلاڑی ہے، وہ شروع میں ون ڈاؤن پوزیشن پر کھیلتا آیا ہے، وہ اپنے آپ کو ایڈجسٹ کرلیتا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے