اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 338.00 زندہ مرغی
  • 490.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 319.81 قیمت فروخت : 320.38
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.45 قیمت فروخت : 375.12
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.69 قیمت فروخت : 196.05
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 198.97 قیمت فروخت : 199.33
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.93 قیمت فروخت : 74.06
  • کویتی دینار قیمت خرید: 903.48 قیمت فروخت : 905.11
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

اےاین ایف کی کارروائیاں ،389 کلوسےزائد منشیات برآمد،10 ملزمان گرفتار

18 Jan 2024
18 Jan 2024

(لاہور نیوز) اینٹی نارکوٹکس فورس ( اےاین ایف ) نے 11کارروائیوں میں389 کلو سے زائد منشیات برآمد کرلی جبکہ 10 ملزمان گرفتار کرلیے گئے ۔

ترجمان اے این ایف کے مطابق یہ کارروائیاں پشاور، ملتان، کراچی، لاہور ، اورکزئی، حب، کوٹ عبدالمالک اورٹوبہ ٹیک سنگھ میں کی گئیں۔

ترجمان کاکہنا ہےکہ کارروائی کے دوران332 کلو چرس، 14کلو افیون ، 18 کلو 210گرام آئس اور  88گرام ہیروئن برآمد کرلی گئی ، کارروائی میں 354650 نشہ آور گولیاں،5 چرس بھرےکیپسولز بھی برآمدکیے گئے ہیں۔

ترجمان کے مطابق گرفتار ملزمان کےخلاف انسدادِ منشیات ایکٹ کےتحت مقدمات درج کرلیے گئے ہیں ۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے