اپ ڈیٹس
  • 239.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

دھند کے باعث ایئرپورٹ پر حد نگاہ انتہائی کم، پروازیں جزوی متاثر

17 Jan 2024
17 Jan 2024

(لاہور نیوز) علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر دھند کے باعث متعدد پروازیں جزوی متاثر ہوئی ہیں۔

سول ایوی ایشن  ذرائع کے مطابق نجی ایئرلائن کی کراچی سے آنے والی پرواز پی اے 402 نو گھنٹے تاخیر کاشکار ہے، نجی ایئرلائن کی جدہ سے آنے والی پرواز ای آر 822 کو گیارہ گھنٹے تاخیر کا سامنا کرنا پڑا۔

 اسی طرح نجی ایئرلان  کی دبئی سے آنے والی پرواز ای آر 1724 آٹھ گھنٹے تاخیر سے پہنچے گی، نجی ایئرلائن کی کراچی سے آنے والی پرواز نائن پی 840 کو دو گھنٹے تاخیر کا سامنا ہے، نجی ایئرلائن کی دبئی جانیوالی پرواز ای آر 1723 انیس گھنٹے تاخیرسے روانہ ہوگی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے