اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

قومی کرکٹر محمد رضوان نے ایک اور ریکارڈ اپنے نام کرلیا

14 Jan 2024
14 Jan 2024

(لاہور نیوز) پاکستانی وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے ایک اور ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔

محمد رضوان پاکستان کی جانب سے ٹی ٹوئنٹی انٹر نیشنل میں سب سے زیادہ چھکے لگانے والے بیٹر بن گئے، انہوں نے یہ اعزاز نیوزی لینڈ کیخلاف دوسرے ٹی 20 میچ میں اپنے نام کیا۔

وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان کے ٹی ٹوئنٹی میچز میں چھکوں کی تعداد 77 ہو گئی۔

واضح رہے کہ اس سے قبل یہ اعزاز  سابق کپتان محمد حفیظ کے پاس تھا، انہوں نے ٹی ٹوئنٹی انٹر نیشنل میچز میں 76چھکے لگائے تھے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے