اپ ڈیٹس
  • 225.00 انڈے فی درجن
  • 283.00 زندہ مرغی
  • 410.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • کویتی دینار قیمت خرید: 903.20 قیمت فروخت : 904.82
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 430100 دس گرام : 368800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 394255 دس گرام : 338064
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6767 دس گرام : 5808
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

شفقت محمود کا کسی بھی حلقہ سے الیکشن نہ لڑنے کا فیصلہ

12 Jan 2024
12 Jan 2024

(لاہور نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شفقت محمود کا کسی بھی حلقہ سے الیکشن نہ لڑنے کا فیصلہ، انتخابات سے دستبردار ہو گئے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ  ایکس پر اپنے پیغام میں رہنما تحریک انصاف شفقت محمود نے کہا کہ میں نے این اے 128 اور پی پی 170 سے کاغذات نامزدگی جمع کرائے تھے، اب میں نے الیکشن سے الگ ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔

شفقت محمود نے کہا کہ میں کسی بھی سیٹ سے امیدوارنہیں ہوں، اللہ تعالیٰ ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے