اپ ڈیٹس
  • 225.00 انڈے فی درجن
  • 283.00 زندہ مرغی
  • 410.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • کویتی دینار قیمت خرید: 903.20 قیمت فروخت : 904.82
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 430100 دس گرام : 368800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 394255 دس گرام : 338064
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6767 دس گرام : 5808
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

مریم نواز کے کاغذات نامزدگی منظوری کے خلاف اپیل مسترد

07 Jan 2024
07 Jan 2024

(لاہور نیوز) لاہور ہائیکورٹ کے ایپلٹ ٹریبونل نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 119 لاہور سے مریم نواز کے کاغذاتِ نامزدگی منظوری کے خلاف اپیل مسترد کردی۔

ایپلٹ ٹریبونل نے ندیم شیروانی کی اپیل پر فیصلہ سنایا۔

ریٹرننگ افسر نے مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز کے کاغذاتِ نامزدگی منظور کیے تھے۔

پی ٹی آئی کے این اے 119 سے امیدوار ندیم شیروانی نے  آر او کے فیصلے کے خلاف ایپلٹ ٹریبونل میں اپیل دائر کی تھی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے