اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

بلاول بھٹو زرداری کا حلقہ پی پی 162 کے الیکشن آفس کا دورہ

04 Jan 2024
04 Jan 2024

(لاہور نیوز) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے این اے 127 کے صوبائی حلقے پی پی 162 کے الیکشن آفس کا دورہ کیا۔

چیئرمین پی پی بلاول بھٹو زرداری کی گرین ٹاؤن آمد کے موقع پر ہزاروں کی تعداد میں شہریوں نے استقبال کیا، بلاول بھٹو نے الیکشن آفس میں کارکنوں اور عوام سے ملاقاتیں بھی کیں۔

بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ مجھے خوشی ہو رہی ہے کہ میں نے ملک میں سب سے پہلے جس الیکشن آفس کا دورہ کیا وہ لاہور میں ہے، میں لاہور اس لئے آیا ہوں کہ اشرافیہ کی جماعتوں کے مافیا کو توڑ سکوں۔

چیئرمین پی پی نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کارکن میرے سفیر بن کر گھر گھر جائیں اور انہیں میرے 10 نکاتی پروگرام سے آگاہ کریں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے