اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

خوشی ہے کہ بلاول صاحب کو استحکام پاکستان پارٹی کا منشور پسند آیا، عامر کیانی

04 Jan 2024
04 Jan 2024

(لاہور نیوز) استحکام پاکستان پارٹی کے جنرل سیکرٹری عامر کیانی نے کہا ہے کہ اس بات کی خوشی ہوئی کی بلاول صاحب کو استحکام پاکستان پارٹی کا منشور پسند آیا، ہمیں علم ہے کہ استحکام پاکستان پارٹی کا دیا گیا منشور لوگوں کے دلوں کے قریب ہے۔

عامر کیانی نے کہا کہ دیگر جماعتوں کی تقلید لائق تحسین ہے، عوام ہمارے منشور پر ہی ہمارے ساتھ اکٹھے ہو رہے ہیں، بلاول صاحب کی طرف سے ہمارے نکات کی حمایت کے اعادے پر شکر گزار ہیں۔

سیکرٹری جنرل آئی پی پی نے کہا کہ اب دیگر جماعتوں کو بھی احساس ہو گیا کہ عوام کے مسائل حل اور بوجھ کم کرنا ہو گا، اُمید ہے بلاول بھٹو کی طرح دیگر سیاسی جماعتیں بھی استحکام پاکستان پارٹی کی خوبیوں کا اعتراف کریں گی۔

عامر کیانی نے کہا کہ ہم نے سب سے پہلے منشور دیا، عام آدمی کے ریلیف اور مسائل کے حل کا روڈ میپ دیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے