اپ ڈیٹس
  • 263.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 476.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.39 قیمت فروخت : 41.46
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.10 قیمت فروخت : 277.60
  • یورو قیمت خرید: 317.94 قیمت فروخت : 318.52
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.38 قیمت فروخت : 197.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.54 قیمت فروخت : 197.90
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.77 قیمت فروخت : 73.90
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.45 قیمت فروخت : 75.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

مسلم لیگ ن نے بلوچستان کے امیدواروں کو ٹکٹ جاری کر دیئے

03 Jan 2024
03 Jan 2024

(ویب ڈیسک) مسلم لیگ ن نے بلوچستان کیلئے پارٹی ٹکٹوں کا اعلان کر دیا۔

مسلم لیگ ن کی جانب سے صوبائی اسمبلی کے 42 اور قومی اسمبلی کے 16 امیدواروں کو ٹکٹ جاری کئے گئے، ٹکٹ جاری کرنے کا فیصلہ مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف اور مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کی مشاورت سے کیا گیا۔

واضح رہے کہ مسلم لیگ ن کی جانب سے ملک بھر میں امیدواروں کو ٹکٹ جاری کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے