اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 338.00 زندہ مرغی
  • 490.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 319.81 قیمت فروخت : 320.38
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.45 قیمت فروخت : 375.12
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.69 قیمت فروخت : 196.05
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 198.97 قیمت فروخت : 199.33
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.93 قیمت فروخت : 74.06
  • کویتی دینار قیمت خرید: 903.48 قیمت فروخت : 905.11
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

اےاین ایف کی 4 کارروائیاں ، 238 کلو منشیات برآمد

30 Dec 2023
30 Dec 2023

(لاہور نیوز) اینٹی نارکوٹکس فورس (اےاین ایف) نے 4 کارروائیوں کےدوران 238 کلو منشیات برآمدکرلی۔

ترجمان اے این ایف کے مطابق کارروائیاں کراچی، پسنی، چمن اورراولپنڈی میں کی گئیں،   کارروائی کے دوران  4کلو 300گرام آئس،234  کلو چرس برآمد کرلی گئی ۔

ترجمان کا بتانا ہے کہ گرفتار ملزم کےخلاف انسدادِ منشیات ایکٹ کےتحت مقدمہ درج کرلیا گیا ہے ۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے