اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

حمائمہ ملک نے اپنے پہلے کرش کے نام سے پردہ اٹھا دیا

29 Dec 2023
29 Dec 2023

(لاہور نیوز) پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ حمائمہ ملک نے اپنے پہلے کرش کے بارے میں انکشاف کر دیا۔

حمائمہ ملک نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر بالی ووڈ سٹار سلمان خان کی سالگرہ کے موقع پر ان کے ہمراہ اپنی ایک تصویر شیئر کی ہے۔

انہوں نے تصویر شیئر کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ میں بچپن میں سلمان خان کے پوسٹ کارڈ خریدا کرتی تھی، مجھے  سلو  کی وجہ سے فلموں میں دلچسپی ہوئی اور ان سے ہی متاثر ہونے کے بعد میں نے اداکارہ بننا چاہا۔

حمائمہ ملک نے سلمان خان کو ٹیگ کرتے ہوئے لکھا کہ آپ دنیا کےخوبصورت ترین مرد اور میرا پہلا کرش ہیں، انہوں نے اپنی پوسٹ کے آخر میں سلمان خان کو سالگرہ کی مبارکباد بھی دی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے