اپ ڈیٹس
  • 226.00 انڈے فی درجن
  • 283.00 زندہ مرغی
  • 410.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • کویتی دینار قیمت خرید: 903.20 قیمت فروخت : 904.82
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 430100 دس گرام : 368800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 394255 دس گرام : 338064
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6242 دس گرام : 5351
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف کل آسٹریلیا روانہ ہونگے

27 Dec 2023
27 Dec 2023

(لاہور نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکا اشرف کل آسٹریلیا کیلئے روانہ ہونگے۔

ذرائع کے مطابق پی سی بی چیف آپریٹنگ آفیسر سلمان نصیر بھی آسٹریلیا جائیں گے، ذکا اشرف کل جبکہ سلمان نصیر آج رات آسٹریلیا کے لئے لاہور سے روانہ ہوں گے۔

سلمان نصیر پاکستان اور آسٹریلیا کا جاری میلبرن ٹیسٹ بھی دیکھیں گے، ذکا اشرف اور سلمان نصیر کا دورہ آسٹریلیا ایک ہفتے پر مشتمل ہے، سلمان نصیر دو یا تین جنوری کو واپس لاہور پہنچیں گے۔

سلمان نصیر پاکستان ٹیسٹ سکواڈ، ٹیم مینجمنٹ سے بھی ملاقات کریں گے، دورہ پر ذکا اشرف، سلمان نصیر کرکٹ آسٹریلیا کے آفیشلز سے بھی ملاقات کریں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے