اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 338.00 زندہ مرغی
  • 490.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 319.81 قیمت فروخت : 320.38
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.45 قیمت فروخت : 375.12
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.69 قیمت فروخت : 196.05
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 198.97 قیمت فروخت : 199.33
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.93 قیمت فروخت : 74.06
  • کویتی دینار قیمت خرید: 903.48 قیمت فروخت : 905.11
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

انڈوں کی فی درجن قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

27 Dec 2023
27 Dec 2023

(لاہور نیوز) پاکستان میں مہنگائی کے طوفان نے عوام کو پریشان کررکھا ہے ، جیسے جیسے سردی میں اضافہ ہو رہا ہے ویسے ہی انڈوں کی قیمت آسمان کو چھونے لگی ہے ۔

لاہورسمیت پاکستان میں انڈوں کی فی درجن قیمت 380 روپے پر پہنچ گئی ہے یعنی ایک انڈہ تقریبا 35 روپے تک فروخت ہو رہا ہے ۔

 سردیوں میں انڈے ہر گھر کی ضرورت ہوتے ہیں جو سردی سے بچانے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں لیکن مہنگائی سے پریشان پاکستانی عوام انڈوں کی خرید میں بھی مشکلات کا شکار دکھائی دے رہے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے