اپ ڈیٹس
  • 226.00 انڈے فی درجن
  • 283.00 زندہ مرغی
  • 410.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • کویتی دینار قیمت خرید: 903.20 قیمت فروخت : 904.82
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 430100 دس گرام : 368800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 394255 دس گرام : 338064
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6242 دس گرام : 5351
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

بگ بیش لیگ،زمان خان نے شاداب کو بھی پیچھے چھوڑ دیا! لیکن کیسے؟ جانئے

24 Dec 2023
24 Dec 2023

(ویب ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے نوجوان کھلاڑی زمان خان نے لیگ سپنر شاداب خان کا ریکارڈ توڑ دیا۔

تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا میں جاری بگ بیش لیگ کے 13 ویں ایڈیشن میں سڈنی تھنڈر کی نمائندگی کرتے ہوئے ایک سیزن میں 62 وکٹیں لیکر شاداب خان کا قائم کردہ ریکارڈ توڑ دیا۔آل راؤنڈر شاداب خان نے گزشتہ سیزن میں 61 وکٹیں حاصل کیں تھی، اس فہرست میں سابق فاسٹ باولر اظہر محمود، وہاب ریاض اور حارث رؤف نے 60، 60 وکٹیں لی تھیں۔

میلبرن اسٹارز کے خلاف اہم معرکے میں 22 سالہ فاسٹ باولر نے 3 وکٹیں حاصل کرکے یہ کارنامہ سرانجام دیا۔میچ میں زمان خان نے کپتان گلین میکسویل، ہلٹن کارٹ رائٹ اور جوناتھن مرلو کی وکٹیں لیں تھیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے