اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 338.00 زندہ مرغی
  • 490.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 319.81 قیمت فروخت : 320.38
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.45 قیمت فروخت : 375.12
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.69 قیمت فروخت : 196.05
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 198.97 قیمت فروخت : 199.33
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.93 قیمت فروخت : 74.06
  • کویتی دینار قیمت خرید: 903.48 قیمت فروخت : 905.11
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

انتخابی مہم کی تیاریاں، مسلم لیگ ن نے 9 نکاتی ایجنڈا تیار کر لیا

17 Dec 2023
17 Dec 2023

(لاہور نیوز) انتخابی مہم کی تیاریاں جاری، مسلم لیگ ن نے آئندہ انتخابات کے لیے 9 نکاتی ایجنڈا تیار کر لیا۔

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی جانب سے جاری 9 نکاتی ایجنڈے میں سرکاری اور انتظامی امور کے اخراجات میں کمی کی جائے گی ، آمدنی ، محصولات میں اضافہ اور ٹیکس کے نظام میں اصلاحات ایجنڈے میں شامل ہے۔

برآمدات میں اضافے کے لیے فوری اور ہنگامی اقدامات ، انفارمیشن ٹیکنالوجی میں جدت، توانائی بجلی اور گیس کی قیمتوں میں کمی، نظام عدل و انصاف میں اصلاحات بھی ن لیگ کے ایجنڈے میں شامل ہے۔

خسارے میں چلنے والے سرکاری اداروں کی انتظام کاری ، نوجوان اور خواتین کے لیے روزگار کے مواقع ، پاکستان میں زراعت کے جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے انقلاب لانا بھی ن لیگ کے ایجنڈے میں شامل ہے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے