اپ ڈیٹس
  • 226.00 انڈے فی درجن
  • 283.00 زندہ مرغی
  • 410.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • کویتی دینار قیمت خرید: 903.20 قیمت فروخت : 904.82
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 430100 دس گرام : 368800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 394255 دس گرام : 338064
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6242 دس گرام : 5351
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

9 مئی واقعات: پولیس کو اعجاز چودھری، عمر سرفراز چیمہ سے تفتیش کی اجازت

13 Dec 2023
13 Dec 2023

(لاہور نیوز) انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے 9 مئی کو گلبرگ میں جلاؤ گھیراؤ کے مقدمہ میں پولیس کو اعجاز چودھری اور عمر سرفراز چیمہ سے تفتیش کی اجازت دے دی۔

عدالت نے دونوں ملزموں سے جیل میں تفتیش کی اجازت دی، انسدادِ دہشت گردی عدالت کی جج عبہر گل نے پولیس کی درخواست پر سماعت کی۔

تھانہ گلبرگ پولیس نے عدالت میں درخواست دی تھی جس میں پولیس نے موقف اپنایا تھا کہ ملزمان سے جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے سے متعلق تفتیش درکار ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے