اپ ڈیٹس
  • 236.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

دوسرا ون ڈے: پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کل کرائسٹ چرچ کے لئے روانہ ہو گی

12 Dec 2023
12 Dec 2023

(ویب ڈیسک) پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کل دوپہر کرائسٹ چرچ کے لئے روانہ ہو گی۔

پاکستان اور نیوزی لینڈ ویمنز کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ون ڈے انٹرنیشنل میچوں کی سیریز کا دوسرا اور تیسرا میچ 15 اور 18 دسمبر کو کرائسٹ چرچ میں کھیلا جائے گا۔

اس وقت نیوزی لینڈ ویمنز کرکٹ ٹیم کو ون ڈے انٹرنیشنل سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے