اپ ڈیٹس
  • 236.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

آف سپنر ساجد خان کو آسٹریلیا کا ویزا مل گیا

11 Dec 2023
11 Dec 2023

(لاہور نیوز) پاکستانی آف سپنر ساجد خان کو آسٹریلیا کا ویزا مل گیا۔

 پاکستانی باولر ساجد خان کو ٹیسٹ سیریز کے لیے آسٹریلیا بھجوانے کے انتظامات مکمل کرلئے گئے، آف سپنر باولر آج رات کراچی سے دبئی کیلئے روانہ ہونگے جہاں سے وہ آسٹریلیا جائیں گے۔

ذرائع کے مطابق ساجد خان کو ابرار احمد کے بیک اپ کے طور پر سکواڈ میں شامل کیا گیا ہے۔خیال رہے کہ ابرار احمد آسٹریلیا کی پرائم منسٹر الیون کے خلاف 4  روزہ میچ کھیلتے ہوئے پاؤں کی تکلیف کا شکار ہوئے تھے اور اب وہ پہلا ٹیسٹ نہیں کھیل پائیں گے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے