اپ ڈیٹس
  • 361.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.80 قیمت فروخت : 39.88
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.15 قیمت فروخت : 280.65
  • یورو قیمت خرید: 328.89 قیمت فروخت : 329.47
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 184.81 قیمت فروخت : 185.14
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.22 قیمت فروخت : 203.58
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.69 قیمت فروخت : 74.83
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 451900 دس گرام : 387400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 414239 دس گرام : 355114
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6660 دس گرام : 5716
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

چینی باشندے سے موبائل فون چھیننے والا 2 رکنی گروہ گرفتار

09 Dec 2023
09 Dec 2023

(لاہور نیوز) چینی باشندے سے موبائل فون چھیننے والے 2 رکنی گروہ کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

ایس پی سول لائنز عبدالحنان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا ہے کہ چند روز قبل ملزمان نے مال روڈ پر نجی ریسٹورنٹ کے باہر چینی باشندے سے موبائل فون چھینا جس کا تھانہ سول لائن میں فوری مقدمہ درج کیا گیا، ڈی آئی جی آپریشنز نے ایس پی سول لائنز کی سپرویژن میں ٹیم تشکیل دے کر ملزمان کی گرفتاری کا ٹاسک دیا۔

عبدالحنان نے مزید بتایا کہ سپیشل ٹیم نے ملزمان کو پنجاب اور خیبرپختونخوا کی باؤنڈری سے گرفتار کر لیا، گرفتار ملزمان میں ایاز اور حسنین شامل ہیں، ملزمان سے 10 موبائل فونز، 2 پسٹل و نقدی برآمد کر لی، ملزمان نے 30 کے قریب وارداتوں کا بھی اعتراف کیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے