اپ ڈیٹس
  • 226.00 انڈے فی درجن
  • 283.00 زندہ مرغی
  • 410.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • کویتی دینار قیمت خرید: 903.20 قیمت فروخت : 904.82
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 430100 دس گرام : 368800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 394255 دس گرام : 338064
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6242 دس گرام : 5351
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

محکمہ ایکسائز نے اداکار شان کی گاڑی روک لی!اور پھر کیا ہوا؟ جانئے

08 Dec 2023
08 Dec 2023

(ویب ڈیسک) پاکستانی اداکار شان کو محکمہ ایکسائز کی روڈ چیکنگ کے دوران روکاگیا، تاہم اُن کا ٹیکس ادا ہونے کی صورت میں جانے کی اجازت دے دی گئی۔

تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقے لبرٹی میں اداکار شان کی گاڑی کو محکمہ ایکسائز کے افسران نے ناکے پر روکا اور گاڑی کی چیکنگ کی، اس دوران ایکسائز کے ریکارڈ پر شان کی گاڑی کا ٹیکس ادا شدہ ظاہر ہوا۔اس پر ایکسائز حکام نے اداکار کو جانے کی اجازت دی ،تاہم انہوں نے روانگی سے قبل عوام سے اپیل کی کہ وہ غیر رجسٹرڈ اور بنا ٹیکس ادائیگی کے گاڑیاں نہ چلائیں۔

انہوں نے کہا کہ گاڑی بغیر ٹوکن اور نمبر پلیٹ کے بغیر بھی چلانے سے گریز کریں کیونکہ ٹیکس کے پیسوں سے پاکستان چل رہا ہے اور ہم سب کو ہی ملکر اسے آگے لے کر جانا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے