اپ ڈیٹس
  • 260.00 انڈے فی درجن
  • 405.00 زندہ مرغی
  • 587.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.30 قیمت فروخت : 278.80
  • یورو قیمت خرید: 302.22 قیمت فروخت : 302.76
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 357.39 قیمت فروخت : 358.04
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.06 قیمت فروخت : 201.42
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.05 قیمت فروخت : 74.19
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.15 قیمت فروخت : 76.29
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.15 قیمت فروخت : 910.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 246500 دس گرام : 211300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 225957 دس گرام : 193690
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 2911 دس گرام : 2498
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا 14 دسمبر تک کا شیڈول جاری

04 Dec 2023
04 Dec 2023

(ویب ڈیسک) عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے ایگزیکٹو بورڈ نے 14 دسمبر تک کا شیڈول جاری کر دیا۔

ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کے شیڈول میں پاکستان کا کیس شامل نہیں۔

وزارت خزانہ کے حکام  نے 70 کروڑ ڈالر کی اگلی قسط کیلئے اجلاس 7 دسمبر کو بلانے کا امکان ظاہر کیا تھا، پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان سٹاف لیول معاہدہ 15 نومبر کو طے پایا تھا۔ آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس معاہدے کے 6 سے 8 ہفتے بعد بلانے کا امکان ہے جب کہ دسمبر  کے آخری عشرے میں کرسمس تعطیلات شروع ہو جائیں گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے