اپ ڈیٹس
  • 345.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

محسن نقوی سے اطالوی سفیر کی ملاقات، سیاحت و ثقافت میں تعاون بارے تبادلہ خیال

03 Dec 2023
03 Dec 2023

(لاہور نیوز) نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی سے اٹلی کے سفیر اینڈریاس فیراریز نے ملاقات کی ہے۔

ملاقات میں ثقافت،سیاحت اورباہمی تجارت کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

اس موقع پر وزیراعلیٰ محسن نقوی کا کہنا تھا کہ پاکستان اور اٹلی کے درمیان باہمی تعلقات کو مفید معاشی پارٹنر شپ میں بدلنے کا وقت آ گیا ہے، تجارتی و ثقافتی وفود کے باہمی تبادلوں سے تعلقات کو نئی جہت ملے گی، پنجاب میں سرمایہ کاروں کے لئے ون ونڈو آپریشن شروع کررہے ہیں۔

محسن نقوی نے کہا کہ ون ونڈو آپریشن کے ذریعے تمام این او سیز ایک چھت تلے میسر ہوں گے، اٹلی کے سرمایہ کاروں کے لئے پنجاب میں انویسٹمنٹ کے بے پناہ مواقع موجود ہیں۔

وزیر اعلیٰ پنجاب نے جی ایس پی پلس سٹیٹس کے لئے اٹلی کی سپورٹ پر اطالوی سفیر کا شکریہ بھی اداکیا۔

اطالوی سفیر اینڈریاس فیراریز کا کہنا تھا کہ پنجاب حکومت کے ساتھ مختلف شعبوں میں جاری تعاون کو فروغ دیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے