اپ ڈیٹس
  • 350.00 انڈے فی درجن
  • 288.00 زندہ مرغی
  • 417.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

پنجاب حکومت کا صوبہ بھر میں چنگ چی رکشے بند کرنے کافیصلہ

02 Dec 2023
02 Dec 2023

(لاہور نیوز) پنجاب حکومت نے لاہور سمیت صوبہ بھر میں چنگ چی رکشوں کو بند کرنے کا اصولی فیصلہ کرلیا۔

صوبائی وزیرِ ٹرانسپورٹ ابراہیم حسن مراد کی ہدایت پر محکمہ ٹرانسپورٹ  نے ایکشن لینا شروع کردیا۔

ابراہیم حسن مراد نے کہا ہے کہ چنگ چی رکشوں کو 30 دن کی وارننگ دی گئی ہے، محکمہ ٹرانسپورٹ سے غیر منظور شدہ رکشوں کو پہلے بڑے شہروں میں بند کیا جائے گا۔

صوبائی وزیرِ ٹرانسپورٹ کا کہنا ہے کہ دوسرے مرحلے میں چھوٹے شہروں اور دیہی علاقوں میں ایکشن لیا جائے گا، چنگ چی رکشے کی آئندہ مینوفیکچرنگ پر پابندی ہوگی۔

ابراہیم حسن مراد نے مزید کہا ہے کہ چنگ چی رکشہ کی رجسٹریشن کے ساتھ ساتھ مینوفیکچرنگ کمپنیوں کو بھی ریگولرائز کیا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے