اپ ڈیٹس
  • 263.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 476.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.39 قیمت فروخت : 41.46
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.10 قیمت فروخت : 277.60
  • یورو قیمت خرید: 317.94 قیمت فروخت : 318.52
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.38 قیمت فروخت : 197.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.54 قیمت فروخت : 197.90
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.77 قیمت فروخت : 73.90
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.45 قیمت فروخت : 75.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پاکستان مسلم لیگ ن کے پارلیمانی بورڈ کے اجلاس کا شیڈول تبدیل

02 Dec 2023
02 Dec 2023

(لاہور نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کے پارلیمانی بورڈ کے اجلاس کے شیڈول میں تبدیلی کر دی گئی۔

مسلم لیگ ن کے پارلیمانی بورڈ کے اجلاس میں تبدیلی نواز شریف کے 7 دسمبر کو اسلام آباد عدالت میں کیس کی سماعت کی وجہ سے کی گئی۔

نئے شیڈول کے مطابق پارلیمانی بورڈ کا دوسرا اجلاس کل 3 دسمبر کے بجائے 4 دسمبر کو منعقد کیا جائے گا، 4 دسمبر کو راولپنڈی ڈویژن کے امیدواروں کے انٹرویو کئے جائیں گے۔

5 دسمبر کو خیبر پختونخوا کے ہنزہ اور مالاکنڈ ڈویژن کے امیدواروں کے انٹرویو کئے جائیں گے، 6 دسمبر کو بلوچستان کے امیدواروں کے انٹرویو کئے جائیں گے جبکہ 7 دسمبر کو مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف اسلام آباد عدالت میں سماعت کے لئے پیش ہوں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے