اپ ڈیٹس
  • 246.00 انڈے فی درجن
  • 353.00 زندہ مرغی
  • 511.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 198.52 قیمت فروخت : 198.88
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 474900 دس گرام : 407200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 435322 دس گرام : 373264
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7470 دس گرام : 6411
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

بزرگ شہری کا سامان چوری کرنے والا رکشہ ڈرائیور گرفتار

01 Dec 2023
01 Dec 2023

(لاہور نیوز) بزرگ شہری کا سامان چوری کرنے والا رکشہ ڈرائیور قانون کی گرفت میں آ گیا۔

تفصیلات کے مطابق شہری نے شاہ عالم مارکیٹ سے سامان لوڈ کرنے کیلئے آٹو رکشہ کرائے پر لیا۔ بزرگ شہری کچھ فاصلے پر مزید خریداری کیلئے رکشے سے اترا۔ رکشہ ڈرائیور موقع سے فائدہ اٹھاتے ہوئے سامان سمیت فرار ہو گیا۔ سیف سٹی ٹیم  نے رکشے کے روٹ کو ٹریس کرتے ہوئے ڈرائیور ڈھونڈ نکالا۔

سامان چرانے والے رکشہ ڈرائیور کی ویڈیو اور تصاویر انویسٹی گیشن افسر کو دی گئی۔ لوہاری گیٹ پولیس نے فراہم کردہ شواہد پر کارروائی کرتے ہوئے رکشہ ڈرائیور گرفتار کر لیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے