اپ ڈیٹس
  • 346.00 انڈے فی درجن
  • 338.00 زندہ مرغی
  • 490.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

چیف سیکرٹری پنجاب کی زیر صدارت جی ڈی پی کے تخمینہ بارے پہلا اجلاس

30 Nov 2023
30 Nov 2023

لاہور: (حسن رضا) چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان کی زیر صدارت صوبائی جی ڈی پی کے تخمینہ کے حوالے سے پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ کے ایڈیٹوریم میں پہلا مشاورتی اجلاس منعقد ہوا۔

چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان  نے کہا کہ آج کا مشاورتی اجلاس مستقبل کی درست منصوبہ بندی کے لیے بڑا مفید ثابت ہو گا، پنجاب کا پاکستان کی مجموعی اکانومی میں اہم کردار ہے، بالخصوص اہم سیکٹرز انڈسٹریز، زراعت اور سروسز  میں پنجاب کا رول  بہت اہم اہمیت کا حامل ہے۔

 چیف سیکرٹری زاہد اختر زمان نے کہا کہ  قابل اعتماد درست ڈیٹا  وفاق میں وسائل کی تقسیم اور معاشی منصوبہ بندی میں مدد فراہم کرتا ہے، فیصلہ سازی کے لئے درست ڈیٹا پبلک اور پرائیویٹ سیکٹر دونوں کے لئے بہت ضروری ہے۔

اجلاس میں وفاقی و صوبائی سیکرٹریز ، ایس ایم بی آر پنجاب نبیل جاوید ، ڈپٹی  چیئرمین پلاننگ کمیشن ڈاکٹر محمد جہانزیب اور چیف شماریات نے شرکت کی۔

ڈاکٹر نعیم الظفر، اقتصادیات کے ماہرین، عالمی اداروں ورلڈ بینک،اے ڈی بی، یو این ڈی پی، ایف سی ڈی او اور جی آئی زی کے نمائندگان  بھی اجلاس میں شریک ہوئے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے