اپ ڈیٹس
  • 236.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

دوست کی جگہ ڈرائیونگ ٹیسٹ دینے والادھر لیا گیا

28 Nov 2023
28 Nov 2023

(لاہور نیوز) لبرٹی سینٹر پر دوست کی جگہ ڈرائیونگ ٹیسٹ دینے والا دھرلیا گیا۔

پولیس کے مطابق انسپکٹر عمران نے دوست کی جگہ ٹیسٹ دینے والے امیدوار کو پکڑ لیا ، امیدوار نے ٹیسٹ پاس کرنے کیلئے اپنے شناختی کارڈ پر دوست کو بھیج دیا، فرخ اعجاز نامی امیدوار نے دوست عثمان کو ٹیسٹ کیلئے اپلائی کروایا۔

ٹیسٹ کے دوران مشکوک حرکات و سکنات پر ملزم کی بائیومیٹرک کروائی گئی، بائیو میٹرک شناختی کارڈ سے میچ نہ ہونے پردونوں ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ۔

پولیس نے فرخ اعجاز اور اس کے دوست عثمان کیخلاف تھانہ گلبرگ میں مقدمہ درج کر لیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے