اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.21 قیمت فروخت : 40.28
  • یورو قیمت خرید: 327.31 قیمت فروخت : 327.89
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 376.00 قیمت فروخت : 376.67
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 190.54 قیمت فروخت : 190.88
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.49 قیمت فروخت : 202.85
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.77
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.65 قیمت فروخت : 74.78
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.19 قیمت فروخت : 76.32
  • کویتی دینار قیمت خرید: 915.88 قیمت فروخت : 917.51
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 506700 دس گرام : 434500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 464472 دس گرام : 398289
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 9795 دس گرام : 8406
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

بھارت، ورلڈ کپ کی ٹرافی پاؤں میں رکھنے پر آسٹریلوی کرکٹر مچل مارش کیخلاف مقدمہ درج

25 Nov 2023
25 Nov 2023

(لاہور نیوز) آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ کی ٹرافی پاؤں میں رکھنے پر آسٹریلوی آل راؤنڈر مچل مارش کے خلاف بھارت میں ایف آئی آر درج کرا دی گئی۔

19 نومبر کو احمد آباد میں آسٹریلیا نے ورلڈ کپ کے فائنل میں بھارت کو شکست دے کر چھٹی بار ٹائٹل اپنے نام کیا جس کے بعد آسٹریلوی ٹیم کے آل راؤنڈر مچل مارش کی ایک تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی جس میں انہیں ورلڈ کپ ٹرافی پر پاؤں رکھے ہوئے دیکھا گیا تھا۔

بھارتی شہر علی گڑھ کے ایک سماجی کارکن نے آسٹریلوی کرکٹر مچل مارش کے خلاف ایف آئی آر درج کرائی ہے اور اس کی ایک کاپی بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو بھی بھیجی جس میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ مچل مارش کے بھارت میں کرکٹ کھیلنے پر پابندی لگائی جائے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے