اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، انٹربینک میں ڈالر سستا

23 Nov 2023
23 Nov 2023

(ویب ڈیسک) معیشت میں بہتری کے اثرات نظر آنے لگے، پاکستان سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی دیکھی گئی ہے۔

کاروبار کے آغاز پر پاکستان سٹاک مارکیٹ میں 654 پوائنٹس کا اضافہ دیکھا گیا ہے، پاکستان سٹاک مارکیٹ میں اضافے کے بعد 100 انڈیکس 58 ہزار 856 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا ہے۔

امریکی کرنسی

دوسری جانب امریکی کرنسی کی قیمت میں کمی دیکھنے میں آئی ہے، کاروباری دن کے چوتھے روز انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 13 پیسے کی کمی ہوئی ہے جس کے ساتھ انٹربینک میں ڈالر 285 روپے کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے۔

یاد رہے کہ گزشتہ کاروباری دن کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر 285 روپے 13 پیسے پر بند ہوا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے