اپ ڈیٹس
  • 350.00 انڈے فی درجن
  • 288.00 زندہ مرغی
  • 417.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

حریم شاہ کے سوشل میڈیا پر 'مودی'پر وار،ٹک ٹاکرکی پوسٹ وائرل

20 Nov 2023
20 Nov 2023

(ویب ڈیسک)پاکستان کی معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ کی جانب سے سوشل میڈیا پر بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی پر طنز کرنے کی پوسٹ وائرل ہوگئی۔

تفصیلات کےمطابق احمد آباد کے نریندرا مودی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے گئے آئی سی سی ورلڈ کپ 2023ء کے فائنل میں بھارت کو 6 وکٹوں سے شکست دیکر آسٹریلیا چھٹی بار کرکٹ کا عالمی چیمپئن بن گیا۔شکست کے بعد وزیراعظم نریندرا مودی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابق ٹوئٹر) پر بھارتی ٹیم کی حوصلہ افزائی کے لیے پیغام جاری کیا۔

رپورٹ کے مطابق نریندرا مودی نے اپنی پوسٹ میں کہا کہ آپ نے پورے ورلڈ کپ میں زبردست جذبے کے ساتھ کھیلا، قوم کو آپ پر بےحد فخر ہے، میں اور پورا بھارت آپ کے ساتھ ہمیشہ کھڑا ہے۔

مودی کی اس پوسٹ پر طنزیہ وار کرتے ہوئے ٹک ٹاکر حریم شاہ نے کہا کہ مودی جی! اتنی دھاندلی کے بعد بھی ہار گئے، اُنہوں نے اپنے ردعمل میں قہقہے لگانے والے ایموجی کا بھی استعمال کیا۔ٹک ٹاکر کی پوسٹ دیکھتے ہی دیکھتےسوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی جس پر عوام کی جانب سے بھی ملا جلا ردعمل سامنے آرہا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے