اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

وزیراعلیٰ محسن نقوی کا کیولری انڈر پاس پراجیکٹ کا دورہ، فنشنگ ورک کا جائزہ

20 Nov 2023
20 Nov 2023

(لاہور نیوز) نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کیولری انڈر پاس پراجیکٹ کا دورہ کیا اور فنشنگ ورک کا جائزہ لیا۔

وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی علی الصبح کیولری پہنچ گئے، محسن نقوی نے زیر تعمیر کیولری انڈرپاس کی چھت کے فنشنگ ورک کا جائزہ لیا، وزیر اعلیٰ پنجاب نے انڈر پاس پر سٹیل فکسنگ کے کام کا معائنہ کیا اور اسفالٹ کے کام کا بھی مشاہدہ کیا۔

اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی کا کہنا تھا کہ پراجیکٹ کے فنشنگ ورک میں اعلیٰ معیار کو یقینی بنایا جائے، کیولری انڈرپاس کو بہت جلد ٹریفک کے لئے کھول دیا جائے گا۔

انہوں نے مزید کہا کہ انڈرپاس کھلنے سے شہریوں کو آمدورفت میں بے پناہ سہولت ملے گی، پراجیکٹ کی تکمیل سے کیولری میں ٹریفک جام سے شہریوں کو مستقل نجات ملے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے