اپ ڈیٹس
  • 348.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

مہنگائی میں ریکارڈ اضافہ، مجموعی شرح 41.90 فیصد پر پہنچ گئی

17 Nov 2023
17 Nov 2023

(لاہور نیوز) ملک میں مہنگائی کا ریکارڈ ٹوٹ گیا، مجموعی شرح 41.90 فیصد تک پہنچ گئی، ایک ہفتے کے دوران 25 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہو گیا۔

ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق حالیہ ہفتے میں مہنگائی کی شرح میں 9.95 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس کے بعد مہنگائی کی مجموعی شرح 41.90 فیصد پر پہنچ گئی ہے۔رپورٹ کے مطابق حالیہ ہفتے کے دوران قدرتی گیس کی قیمتوں میں 480 فیصد تک کا بڑا اضافہ ہوا، گیس چارجز کی قیمت 295 ایم بی بی ٹی یو سے بڑھ کر 1711 ایم ایم بی ٹی یو ہو گئی ہے۔

حالیہ ہفتے کے دوران 190 گرام چائے کی قیمت میں 49 روپے 94 پیسے ، دال مسور فی کلو 16 روپے 36 پیسے ، چکن کی فی کلو قیمت میں 14 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔

آٹے کا 20 کلو کا تھیلا 72 روپے 55 پیسے مہنگا ہوگیا، رواں ہفتے کے دوران 25 اشیاء ضروریہ مہنگی،13 میں کمی اور 13 میں استحکام رہا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے