اپ ڈیٹس
  • 348.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاور ٹرانسمیشن کی بہتری کیلئے قرض کی منظوری دیدی

17 Nov 2023
17 Nov 2023

(ویب ڈیسک) ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے پاور ٹرانسمیشن کی بہتری کیلئے 25 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی۔

اے ڈی بی اعلامیہ کے مطابق رقم پنجاب اور خیبرپختونخوا میں بجلی کی ترسیل اور نظام کو بہتر بنانے کیلئے خرچ ہو گی، اے ڈی بی سے حاصل قرض کی رقم نیشنل گرڈ کی ٹرانسمیشن میں بہتری کیلئے استعمال کی جائے گی۔

اعلامیے کے مطابق رقم 500 کے وی اور 250 کے وی کی ٹرانسمیشن لائن کا نیٹ ورک بڑھانے پر خرچ ہو گی۔

اے ڈی بی اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ رقم لاہور میں نئی ٹرانسمیشن کی لائن کا جال بچھانے کیلئے استعمال ہو گی جس سے لاسز میں کمی ہو گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے