اپ ڈیٹس
  • 304.00 انڈے فی درجن
  • 570.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

مثبت سوچ اور رویوں کے ساتھ آگے بڑھنا ہو گا، گورنر پنجاب

16 Nov 2023
16 Nov 2023

(لاہور نیوز) گورنر پنجاب بلیغ الرحمن کا کہنا ہے ملک میں معاشی ترقی کا پوٹینشل موجود ہے۔ مثبت سوچ اور رویوں کے ساتھ آگے بڑھنا ہو گا۔

جوہر ٹاؤن میں نجی یونیورسٹی کے کانووکیشن میں مہمان خصوصی گورنر پنجاب بلیغ الرحمن کا کہنا تھا کہ پاکستان 2018 میں 24 بڑی معیشت تھا اب 40 واں نمبر ہے، ہمیں معاشی طاقت بننا ہے، سنی سنائی باتوں پر یقین نہیں کرنا۔

گورنر پنجاب نے غزہ میں ہسپتالوں پر اسرائیل کی بمباری کی مذمت کی۔ انہوں نے کہا کہ مہذب اور ترقی یافتہ قوموں کا اس جنگ میں اسلحہ دینا ناقابل برداشت ہے۔ فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے کانووکیشن میں ایک منٹ کی خاموشی بھی اختیار کی گئی۔  

صوبائی وزیر ابراہیم حسن مراد بھی کانووکیشن میں شریک ہوئے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے