اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

بینکوں کے منافع پر 40 فیصد تک ونڈفال ٹیکس عائد کرنے کا فیصلہ

15 Nov 2023
15 Nov 2023

(لاہور نیوز) حکومت نے بینکوں کے منافع پر 40 فیصد تک ونڈفال ٹیکس عائد کرنے کا فیصلہ کر لیا، آئی ایم ایف کے ساتھ بینکوں کے منافع پر 55 ارب روپے تک کا ونڈفال ٹیکس لگانے پر اتفاق کیا گیا ہے۔

ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق بینکوں کے منافع پر ونڈفال ٹیکس مالی سال 2021اور 2022کیلئے لگایا جائے گا،بینکوں سے ونڈفال ٹیکس کی مد میں آئندہ ماہ وصولی کی جائے گی، ونڈفال ٹیکس عائد کرنے کیلئے فنانس بل میں ترمیم نہیں بلکہ  وفاقی کابینہ کی جانب سے منظوری ضروری ہے۔

نگران وفاقی کابینہ کے آج ہونے والے اجلاس میں بینکوں کے ونڈ فال منافع پر ٹیکس عائد کرنے کے معاملے پر غور کیا جائے گا، بینکوں کے 2021اور 2022 کے دوران غیر ملکی زر مبادلہ کے لین دین پر کمائے منافع پر ٹیکس عائد کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے