اپ ڈیٹس
  • 255.00 انڈے فی درجن
  • 303.00 زندہ مرغی
  • 439.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.40 قیمت فروخت : 41.47
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.15 قیمت فروخت : 277.65
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 370.87 قیمت فروخت : 371.54
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.55 قیمت فروخت : 197.91
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.77
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.78 قیمت فروخت : 73.91
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.46 قیمت فروخت : 75.60
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

میانوالی واقعہ پر 9 مئی کے مکروہ چہرے اور ’را‘ کے ایجنٹ ایک زبان بول رہے: شہبازشریف

04 Nov 2023
04 Nov 2023

(لاہورنیوز) مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیراعظم شہبازشریف نے کہا کہ میانوالی اور دیگر دلخراش واقعات پر 9 مئی کے مکروہ چہرے اور ’را‘ کے ایجنٹ ایک زبان بول رہے ہیں۔

سابق وزیراعظم و صدر مسلم لیگ ن شہبازشریف نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا کہ گوادر، پسنی اور میانوالی کے دلخراش واقعات پر ہر دل غمزدہ ہے مگر 9 مئی کے مکروہ چہرے دشمن کی زبان بولنے سے باز نہیں آرہے۔

مسلم لیگ ن کے صدر نے کہا کہ شہداء کی قربانیوں کا مذاق اڑانے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے