اپ ڈیٹس
  • 266.00 انڈے فی درجن
  • 308.00 زندہ مرغی
  • 446.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

بھرتیوں میں مبینہ بدعنوانی: پرویز الہٰی کے مزید جسمانی ریمانڈ کی درخواست مسترد

30 Oct 2023
30 Oct 2023

(لاہور نیوز) عدالت نے سابق وزیراعلیٰ پرویزالہٰی کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع کی درخواست مسترد کر دی۔

ضلع کچہری لاہور میں پنجاب اسمبلی میں بھرتیوں میں مبینہ بدعنوانی کے مقدمے کی سماعت ہوئی، پرویزالہٰی کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع کی درخواست مسترد کرتے ہوئے عدالت نے پرویزالہٰی کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔

ڈیوٹی جوڈیشل مجسٹریٹ عامر رضا نے محفوظ فیصلہ سنایا، عدالت سے اینٹی کرپشن نے دس روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی تھی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے