اپ ڈیٹس
  • 236.00 انڈے فی درجن
  • 368.00 زندہ مرغی
  • 533.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.28 قیمت فروخت : 41.35
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.55 قیمت فروخت : 278.05
  • یورو قیمت خرید: 324.11 قیمت فروخت : 324.69
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 377.79 قیمت فروخت : 378.47
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.58 قیمت فروخت : 197.93
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.11 قیمت فروخت : 201.48
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.91 قیمت فروخت : 74.04
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ورلڈ کپ : جنوبی افریقہ اور بنگلا دیش کی ٹیموں میں آج جوڑ پڑے گا

24 Oct 2023
24 Oct 2023

(ویب ڈیسک) بھارت میں ہونے والے ورلڈ کپ 2023ء میں جنوبی افریقہ اور بنگلا دیش کی ٹیمیں آج مد مقابل آئیں گی۔

ایک روزہ کرکٹ کے عالمی ایونٹ کے 23 ویں میچ میں جنوبی افریقہ اور بنگلہ دیش کی ٹیمیں پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر ڈیڑھ بجے وانکھیڈے کرکٹ سٹیڈیم میں اتریں گی۔

جنوبی افریقی ٹیم میگا ایونٹ میں چار میچز کھیل کر تین میں کامیابی حاصل کر چکی، دوسری جانب بنگلا دیش نے بھی ٹورنامنٹ میں چار میچز کھیلے ہیں اور صرف ایک ہی جیت پائی جبکہ تین میں شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے