اپ ڈیٹس
  • 266.00 انڈے فی درجن
  • 308.00 زندہ مرغی
  • 446.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

سیشن کورٹ: عدالت میں اسلحہ لانے والا ملزم گرفتار

19 Oct 2023
19 Oct 2023

(لاہور نیوز) چیف سیکورٹی افسرکی سیشن کورٹ میں بڑی کارروائی، اسلحہ لانے والے ملزم کو گرفتار کر لیا۔

چیف سکیورٹی آفیسر نے شک گزرنے پر ملزم مبشر کو روکا تو ملزم کے قبضے سے ایک پستول 30 بور، دو میگزین اور 14 گولیاں برآمد ہوئیں۔ ملزم کو مزید تفتیش کے لیے تھانہ اسلام پورہ منتقل کر دیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے