اپ ڈیٹس
  • 266.00 انڈے فی درجن
  • 308.00 زندہ مرغی
  • 446.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

جناح ہاؤس، عسکری ٹاور حملہ کیس: خدیجہ شاہ ودیگر کی ضمانتیں منظور

18 Oct 2023
18 Oct 2023

(لاہور نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے جناح ہاؤس اور عسکری ٹاور حملہ کیس میں خدیجہ شاہ سمیت 6 ملزمان کی ضمانتیں منظور کر لیں۔

ضمانتیں منظور ہونے والے دیگر ملزمان میں عثمان شریف، محمد شہباز، سلیمان قادری، فیض احمد اور ارباز خان شامل ہیں، جسٹس عالیہ نیلم کی سربراہی میں لاہور ہائی کورٹ کے دو رکنی بنچ نے محفوظ فیصلہ سنایا۔

یاد رہے کہ خدیجہ شاہ و دیگر ملزمان نے جناح ہاؤس جلاؤ گھیراؤ اور عسکری ٹاور کے مقدمے میں ضمانت کیلئے درخواستیں دائر کی تھیں۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے