اپ ڈیٹس
  • 266.00 انڈے فی درجن
  • 308.00 زندہ مرغی
  • 446.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

خاور مانیکا کی درخواست ضمانت بعد از گرفتاری پر فریقین کو نوٹس

18 Oct 2023
18 Oct 2023

(لاہور نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے خاور مانیکا کی درخواست ضمانت بعد از گرفتاری پر فریقین کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔

لاہور ہائیکورٹ میں خاور مانیکا کی درخواست ضمانت بعد از گرفتاری پر سماعت ہوئی، جسٹس علی باقر نجفی نے درخواست ضمانت بعد از گرفتاری پر سماعت کی۔

عدالت نے وکیل درخواست گزار کے دلائل سننے کے بعد کیس کی مزید سماعت 14 نومبر تک ملتوی کر دی۔

اینٹی کرپشن کے مقدمے میں خاور مانیکا نے درخواست ضمانت دائر کی ہے، خاور مانیکا پر قبرستان کی زمین پر قبضہ کرنے کا الزام ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے