اپ ڈیٹس
  • 266.00 انڈے فی درجن
  • 308.00 زندہ مرغی
  • 446.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

کاہنہ: تیز رفتار ٹرک نے موٹرسائیکل سوار کو کچل دیا

17 Oct 2023
17 Oct 2023

(لاہور نیوز) کاہنہ صوئے آصل کے علاقے گل ویڑا کے قریب تیز رفتار ٹرک نے موٹرسائیکل سوار کو کچل دیا ۔

پولیس کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا، موٹرسائیکل سوار موقع پر ہی دم توڑ گیا۔

ایدھی ترجمان نے بتایا کہ متوفی کی شناخت 32 سالہ نعمان کے نام سے ہوئی ہے ۔ پولیس کی ضروری کارروائی کے بعد لاش کو ایدھی ایمبولینس کے ذریعے مردہ خانہ منتقل کر دیا گیا ہے ۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے