اپ ڈیٹس
  • 239.00 انڈے فی درجن
  • 288.00 زندہ مرغی
  • 417.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.07 قیمت فروخت : 41.14
  • یورو قیمت خرید: 323.04 قیمت فروخت : 323.62
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.63 قیمت فروخت : 374.31
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.15 قیمت فروخت : 74.28
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 463200 دس گرام : 397100
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 424597 دس گرام : 364006
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7654 دس گرام : 6569
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

اداکار وحید مراد کی بیوہ سلمیٰ مراد انتقال کر گئیں

14 Oct 2023
14 Oct 2023

(لاہور نیوز) معروف پاکستانی اداکار اور چاکلیٹی ہیرو مرحوم وحید مراد کی بیوہ سلمیٰ مراد بھی خالق حقیقی سے جا ملیں۔

خاندانی ذرائع کے مطابق مرحومہ کی نماز جنازہ آج بعد از نماز عصر ڈیفنس میں ادا کی جائے گی، سلمیٰ مراد نے پسماندگان میں بیٹے عادل اور بیٹی عالیہ کو چھوڑا ہے۔

 صدر آرٹس کونسل آف پاکستان محمد احمد شاہ کا سلمیٰ مراد کے انتقال پر کہنا ہے کہ مرحومہ آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کی پرانی ممبر تھیں، سلمیٰ مراد نہایت نفیس خاتون تھیں، ان کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے