اپ ڈیٹس
  • 239.00 انڈے فی درجن
  • 288.00 زندہ مرغی
  • 417.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.07 قیمت فروخت : 41.14
  • یورو قیمت خرید: 323.04 قیمت فروخت : 323.62
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.63 قیمت فروخت : 374.31
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.15 قیمت فروخت : 74.28
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 463200 دس گرام : 397100
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 424597 دس گرام : 364006
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7654 دس گرام : 6569
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

طلال قریشی نیویارک ٹائمز سکوائر کی زینت بن گئے

10 Oct 2023
10 Oct 2023

(لاہور نیوز) پاکستانی فنکار طلال قریشی کی تصویر نیویارک کے ٹائمز سکوائر کی زینت بن گئی۔

 

طلال قریشی پاکستان کے پہلے فنکار بن گئے ہیں جن کی نئی البم 'ٹربو' کو عالمی میوزک سٹریمنگ سروس اسپاٹیفائے لانچ کررہی ہے۔میوزک پروڈیوسر طلال قریشی کی نئی البم 6 اکتوبر کو ریلیز ہوئی ہے اور اس کیلئے اسپاٹیفائے ایک ہفتے تک تشہیری مہم چلائے گی، نئی البم میں مختلف فنکاروں زاؤ علی، ظہور، بلال بلوچ، نتاشہ نورانی اور مانو نے حصہ ملایا ہے۔ 

 

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے