اپ ڈیٹس
  • 239.00 انڈے فی درجن
  • 288.00 زندہ مرغی
  • 417.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.07 قیمت فروخت : 41.14
  • یورو قیمت خرید: 323.04 قیمت فروخت : 323.62
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.63 قیمت فروخت : 374.31
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.15 قیمت فروخت : 74.28
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 463200 دس گرام : 397100
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 424597 دس گرام : 364006
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7654 دس گرام : 6569
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

بھارتی اداکارہ سونم باجوہ بھی سجل علی کی خوبصورتی پر فدا

09 Oct 2023
09 Oct 2023

(ویب ڈیسک) بھارتی پنجابی فلموں کی معروف اداکارہ سونم باجوہ پاکستانی اداکارہ سجل علی کی خوبصورتی پر فدا ہوگئیں۔

گزشتہ دنوں اداکارہ سجل علی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر چند تصاویر شیئر کیں جن میں انہوں نے سفید سوٹ زیب تن کر رکھا ہے جس میں وہ انتہائی جاذب نظر دکھائی دے رہی ہیں، اداکارہ نے اپنی ان تصاویر کے کیپشن میں لکھا کہ   خود پہ مرتے ہیں فی الحال تو"۔

اس پوسٹ کے کمنٹ سیکشن میں بھارتی پنجاب کی فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی سونم باجوہ نے لکھا کہ " تم پر تو ہم سچ میں مرتے ہیں"۔

واضح رہے کہ سونم باجوہ اس سے قبل بھی سجل علی کی خوبصورتی کا اعتراف کر چکی ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے