اپ ڈیٹس
  • 257.00 انڈے فی درجن
  • 298.00 زندہ مرغی
  • 432.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.39 قیمت فروخت : 41.46
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.10 قیمت فروخت : 277.60
  • یورو قیمت خرید: 317.94 قیمت فروخت : 318.52
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.38 قیمت فروخت : 197.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.54 قیمت فروخت : 197.90
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.77 قیمت فروخت : 73.90
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.45 قیمت فروخت : 75.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

لائیو سٹاک، زراعت اور زرعی مشینری کے اعداد و شمار اکٹھے کرنے کا فیصلہ

04 Oct 2023
04 Oct 2023

(لاہور نیوز) ادارہ شماریات نے آئندہ سال لائیو سٹاک، زراعت اور زرعی مشینری کے اعداد و شمار اکٹھے کرنے کا فیصلہ کر لیا۔

ادارہ شماریات کے مطابق لائیوسٹاک، زراعت اور زرعی مشینری کے اعداد و شمار دسمبر 2024ء تک مکمل ہوں گے،تمام صوبوں کا ریونیو حصہ لائیو سٹاک، زراعت اور زرعی مشینری کے اعداد و شمار کے مطابق بڑھایا جائے گا۔

لائیو سٹاک، زراعت اور زرعی مشینری کے اعداد و شمار کیلئے ادارہ شماریات نے ورکنگ شروع کر دی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے