اپ ڈیٹس
  • 246.00 انڈے فی درجن
  • 368.00 زندہ مرغی
  • 533.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.86 قیمت فروخت : 40.93
  • یورو قیمت خرید: 327.13 قیمت فروخت : 327.71
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 378.99 قیمت فروخت : 379.67
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 201.07 قیمت فروخت : 201.43
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 205.16 قیمت فروخت : 205.53
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.78 قیمت فروخت : 1.79
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.04 قیمت فروخت : 911.67
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 482200 دس گرام : 413400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 442013 دس گرام : 378947
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7876 دس گرام : 6759
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ایشین گیمز، پاکستانی باکسر ذوہیب رشید کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

28 Sep 2023
28 Sep 2023

(لاہور نیوز) ایشین گیمز کے مینز باکسنگ ایونٹ میں پاکستان کے ذوہیب رشید کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے۔

ذوہیب رشید نے 51 کلوگرام کے راؤنڈ آف 16 میں متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے سلطان النومی کو شکست دی، پاکستانی باکسر نے اماراتی حریف کو بآسانی 0-5 سے مات دی۔

جیوری کے تمام ریفریز نے ذوہیب رشید کو متفقہ طور پر فاتح قرار دیا۔ ذوہیب کو 51 کلوگرام کے ڈراز میں پہلے راؤنڈ میں بائی ملی تھی۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے