اپ ڈیٹس
  • 225.00 انڈے فی درجن
  • 283.00 زندہ مرغی
  • 410.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • کویتی دینار قیمت خرید: 903.20 قیمت فروخت : 904.82
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 430100 دس گرام : 368800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 394255 دس گرام : 338064
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6767 دس گرام : 5808
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ساف انڈر19 چیمپئن شپ: پاکستان نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا

24 Sep 2023
24 Sep 2023

(ویب ڈیسک) پاکستانی ٹیم نے نیپال میں جاری ساف انڈر19 چیمپئن شپ 2023ء کے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا۔

ساف انڈر19 چیمپئن شپ میں دلچسپ مقابلے کے بعد پاکستان اور مالدیپ کا میچ 1-1 گول سے برابر رہا جس کے ساتھ ہی پاکستان نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا۔

مالدیپ کی جانب سے واحد گول کپتان شانان رشید نے 39 ویں منٹ میں کیا، پاکستان کی طرف سے شاہ جہاں نے گول کر کے مقابلہ برابر کیا، سیمی فائنل مقابلے 27 ستمبر کو ہوں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے