اپ ڈیٹس
  • 225.00 انڈے فی درجن
  • 283.00 زندہ مرغی
  • 410.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • کویتی دینار قیمت خرید: 903.20 قیمت فروخت : 904.82
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 430100 دس گرام : 368800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 394255 دس گرام : 338064
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6767 دس گرام : 5808
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

سابق فاسٹ باولر محمدعامر کیریبیئن پریمیئر لیگ میں انجری کا شکار

21 Sep 2023
21 Sep 2023

(ویب ڈیسک) سابق پاکستانی فاسٹ باولر محمد عامر کیریبیئن پریمیئر لیگ کے دوران ہیمسٹرنگ انجری کا شکار ہوگئے۔

تفصیلات کےمطابق محمد عامر  نے  ایک روز آرام کے بعد مکمل فٹ ہونے کی امید ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے  کہ میں جلد فٹ ہو جاؤں گا، معدے میں انفیکشن کی وجہ سے گزشتہ ہفتے زیرعلاج رہا، کریمپس پڑ گئے تھے۔ان کا کہنا تھا کہ ہیمسٹرنگ بھی ایک روز  تک ٹھیک ہوجائے گی۔واضح رہے کہ عامر سی پی ایل میں جمیکا تلاواز کی نمائندگی کر رہے تھے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے